Results 1 to 4 of 4

Thread: پریشان نہیں، جلد واپس آؤں گا: سعید اجمل

  1. #1
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    36
    Posts
    68
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default پریشان نہیں، جلد واپس آؤں گا: سعید اجمل

    لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ وقتی طورپر دھچکہ لگا ہے مگر جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کروں گا ۔
    لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا Ú©Û’ نمبر ون اسپنر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں باصلاØ+یت کھلاڑیوں Ú©ÛŒ کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں۔ میرے بعد بہت سے اچھے سپنرز مجھ سے زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ú©ÛŒ جانب سے لگائی جانے والی پابندی Ú©Û’ فیصلے سے مجھے کوئی پریشانی نیں تاہم وقتی طور پر اس کا دھچکہ لگا۔ Ù…Ø+نتی کھلاڑی ہوں جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں Ú©Ù… بیک کرونگا۔ جو بھی میرے ساتھ ہوا اس کا مجھے اور قوم Ú©Ùˆ بہت دکھ ہے۔ اپنے کوچز Ú©Û’ ہمراہ بولنگ ایکشن Ú©Ùˆ درست کرنے Ú©ÛŒ کوشش کررہا ہوں۔سعید اجمل Ù†Û’ کہا کہ ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل تینوں سیریز اہم ہیں۔ ورلڈ Ú©Ù¾ پر توجہ دونگا۔ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں Ú©Ùˆ انعام بھی دیا جائے گا Û”

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default

    hmm good to know /up

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Sahiii

  4. #4
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Pakistan
    Age
    34
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    18 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    سعید اجمل اور شعیب اختر سب سے بہترین باولرز تھے۔ انکو ٹیم میں واپس آنے چاہئے کیونکہ انکے بغیر کرکٹ کا مزہ ہی نہیں۔ بھر میچ دیکھنے کا کیا فائدہ۔
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ جادوگر اسپنر سعید اجمل Ú©Û’ بالنگ ایکشن Ú©Ùˆ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل Ú©ÛŒ جانب سے جاری کردہ بیان Ú©Û’ مطابق بائیو میکنیکل ٹیسٹ Ú©Û’ نتیجے میں غیر جانبدار ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان Ú©ÛŒ جانب سے کرائی گئیں تمام گیندیں مروجہ قوانین پر پورا نہیں اترتیں اس لئے پاکستانی آف اسپنر پر نئے بالنگ ایکشن Ú©ÛŒ تصدیق تک بین الاقوامی کرکٹ Ú©Û’ دروازے بند رہیں Ú¯Û’Û” سعید اجمل پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا تاہم وہ اس پابندی Ú©Û’ خلاف 14 روز میں اپیل کا Ø+Ù‚ رکھتے ہیں۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •